The Friday Prayer in Islam
Some Act are sunnah on Friday
The Friday Prayer( Rakkat)
جمعہ کے دن کی اہمیت
جمعہ کا دن اسلام میں بہت اہمیت کا حامل ہے اور جمعہ کے بہت سارے فضائل ہیں اور جمعہ کا دن سارے دنوں کا سردار ہے جمعہ کے دن کے ساتھ بہت سارے واقعات وابسطہ ہیں آدم علیہ السلام کی پیدائش جمعہ کو ہوئی اور عیسی علیہ السلام کی دوبارہ آمد بھی جمعہ کو ہو گی اور قیامت کا برپا ہونا وغیرہ وغیرہ اور اس کے علاوہ بہت دوسرے واقعات اسی طرح اگر کسی مسلمان مرد یا عورت کا انتقال جمعہ کی رات یا دن کو ہو تو ہدیث کے مفہوم کے مطابق قیامت تک اُس کا حساب نہیں ہو گاجمعہ کے دن کے سنت عمل
جمعہ کے دن غسل کرنااچھے کپڑے پہنا
خوشبو لگانا
ہاتھ اور پائوں کے ناخن کاٹنا
جمعہ کی نماز کا طریقہ
جمعہ کی نماز کے لئے جلدی تیار ہونا اور جلدی جانا پہلی صف میں بیٹھنے کا زیادہ ثواب ہے اور خاموشی سے خطبہ سننا خطبہ کے درمیان کوئی بات نہیں کرنی چاہئےنماز جمعہ کی رکعات
جمعہ کی نماز میں ٹوٹل چودہ رکعت ہیں چار سُنت دو فرض امام صاحب کے ساتھ پھر چار سُنت موئکدہ پھر دو سُنت پھر دو نفل
نوٹ بہت سارے لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ صرف جمعہ کے دو فرض پڑتے ہیں باقی نماز چھوڑ دیتے ہیں جو گناہ ہے







